Analyse @iVeenaKhan's tweets
@iVeenaKhan
| 1,487,504 followers
پاک فوج کی عید، نوکری اور جنازہ ایک ہی لباس میں ہوتا ہے اور وہ لباس "وردی" ہے
یہ جو ہم بےخوف آزاد خودمختار ہوکر ملکِ پاکستان میں عید مناتے ہیں یہ سب شہداء کی بدولت ہے
آپکے پڑوس میں پاک فوج، پولیس کے شہید کا گھر ہے تو وہاں جائیں اور شہید کی عظیم ماں کو سلوٹ کریں
#عيد_مبارك