Analyse @aliyamansoor's tweets
@aliyamansoor
| 20,917 followers
#پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم دن جب بھارت کی جانب سے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 28 مئی 1998 کو پاکستان نے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی کے مقام پر پانچ کامیاب ایٹمی دھماکے کیے۔ اس دن کو #یوم_تکبیر کے نام سے موسوم کیا گیا https://t.co/WzUG8B4jiB