Analyse @TurkeyUrdu's tweets
@TurkeyUrdu
| 640,670 followers
ترکی آج 567واں یوم فتح منا رہا ہے
29 مئی 1453ءکو سلطان محمد فاتح نےاستنبول فتح کیا تھا۔
آنحضور ﷺ کی بشارت کی وجہ سےفتح استنبول مسلمانوں کا دیرینہ خواب تھا۔ متعددکوششیں ہوئی مگر کامیابی سلطان فاتح کا نصیب بنی۔ صدر ایردوان کی ہدایت پر آج آیاصوفیا میں سورہ الفتح کی تلاوت کی جائےگی https://t.co/cuHNz97IB3