Analyse @MoonisElahi6's tweets
@MoonisElahi6
| 867,974 followers
پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کا چمن،بلوچستان کا دفتر آج نامعلوم افراد نے نذرِآتش کر دیا۔جزبہِ حُب الوطنی سے سر شار پاکستان مسلم لیگ بلوچستان کے کارکن بیرونی تخریب کاری سے نہ پہلے کبھی خائف ہوئے ہیں اور نہ ہی آئیندہ ہوں گے۔ پاکستان مسلم لیگ بلوچستان زندہ باد،پاکستان پائیندہ باد #PML https://t.co/AS7egkGr76