Analyse @SanaAhmer786's tweets
@SanaAhmer786
| 24,947 followers
وہ #عمرثانی_عمربن_عبدالعزیز جن کے زمانے کو دیکھ کر لوگ کہتے تھے عمر بن خطاب رضہ کا زمانہ لوٹ آیا ہے۔ کوئی زکوٰۃ لینے والا نہیں تھا۔ عدل و انصاف قائم کر کے عمر ثانی کا خطاب پانے والے عمر بن عبدالعزیز رح کے مزار کی بشار الاسد کی فوج کی جانب سے بےحرمتی کر کے جلا دیا گیا۔
#نمود_عشق https://t.co/ig68wfEacD
#نمود_عشق https://t.co/ig68wfEacD