Analyse @SanaAhmer786's tweets
@SanaAhmer786
| 24,947 followers
میرا بس ایک سوال ہے۔ اگر یہی بےحرمتی بھٹو، شریف، باچاخان یا شوکت خانم کی قبر کی ہوئ ہوتی تو آج ہمارے سوشل میڈیا اور ان سب سیاسی جماعتوں کے لوگ مل کر کیا آواز اٹھا رہے ہوتے؟
کسی کی قبر کی بےحرمتی کرنا جائز نہیں۔ مگر ترجیحات پر سوال کیا ہے۔
#عمرثانی_عمربن_عبدالعزیز
#نمود_عشق https://t.co/UexgLUS7pZ
کسی کی قبر کی بےحرمتی کرنا جائز نہیں۔ مگر ترجیحات پر سوال کیا ہے۔
#عمرثانی_عمربن_عبدالعزیز
#نمود_عشق https://t.co/UexgLUS7pZ