Analyse @iqra_rafeeq's tweets
@iqra_rafeeq
| 158,067 followers
اگر کسی سیاستدان کو گالی دے دے کوٸی تو سب اس پر بات کرتے ہیں کوٸی امیر زادہ / زادی بیمار ہو سب اس پر بولتے ہیں لیکن عمر ثانی عمر بن عبدالعزیز کی قبر جلاٸی گٸی سب مسلم امہ خاموش ہے افسوس ہوتا ہے یہ ریٹویٹ کر کے بتاٸیں ہم مسلمان سب ایک ساتھ ہیں ہمیں دکھ ہے
#عمرثانی_عمربن_عبدالعزیز https://t.co/E2J9S0U6od
#عمرثانی_عمربن_عبدالعزیز https://t.co/E2J9S0U6od