Analyse @MaryamNSharif's tweets
@MaryamNSharif
| 8,146,675 followers
یہ ملک کے منتخب وزیر اعظم ہیں, جو اپنا آپ اور اپنا خاندان بکھرتا دیکھتے ہیں ، بڑے سے بڑا نقصان اٹھا لیتے ہیں مگر آئین اور قانون کو سربلند رکھتے ہیں۔ نواز شریف کا صبر, جیت گیا. نواز شریف کی استقامت, جبر پر بھاری رہی۔ نواز شریف کے چاہنے والے اللّہ رب العزت کے حضورسجدہ شکر ادا کریں۔ https://t.co/7vmFnMudWg