Analyse @HabibJanTaree10's tweets
@HabibJanTaree10
| 7,040 followers
پاکستان میں عرصہ دراز سے پشتونوں اور بلوچوں کو بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے۔
بنیادی انسانی حقوق”جان،مال و عزت“ کیلٸے ہونے والے چمن کا دھرنا اور اس پر حکمرانوں کی مجرمانہ غفلت اس کی زندہ مثال ہے
#PashtunsStandWithChamanSitIn https://t.co/4XsPjxBgd1