Analyse @khialay's tweets
@khialay
| 4,016 followers
آخر یہ FC کی کون سی عدالت ہے اور یہ کس قانون کے تحت لوگوں کو پیشی پر بلاتے ہیں ؟
ایک ہفتہ پہلے ایف سی اہلکار چیری لینے ہمارے باغ آیا تھا چیری سستا لینے کا کہا تھا لیکن بھائی نے مارکیٹ ریٹ سے سستا نہیں دیا اب ایف سی نے مجھے اور میرے والد کو جناح ریزیڈنسی میں پیشی پر بلایا ہے https://t.co/8C4LrT65SI