Analyse @iamzamangul's tweets
@iamzamangul
| 405 followers
@HamidMirPAK میں تو کہتا ہوں جو گالیاں دیتے ہیں سب سے پہلے ان کی حب الوطنی دیکھے جائے۔ آیا گالیاں دینے والے کیا کبھی غیرت مند ہوسکتے ہیں؟ جن کو دوسرے کی ماں ماں نظر نہیں آتی کیا اس کی خود کی ماں کسی گالی سے محفوظ ہے؟ معذرت کے ساتھ ہمارے یہاں محب وطن وہ شخص ہے جو اچھی گالیاں دیتا ہے ۔