Analyse @UdarOfficial's tweets
@UdarOfficial
| 2,730,867 followers
دریائے راوی کے کنارے جدید شہر کی بنیاد لاہور شہر کے لیے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ثابت ہوگی۔ اس شہر کی تعمیر سے لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی اور زیر زمین پانی کی سطح بلند ہوگی۔
یہ شہر جدید آرکیٹیکٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا جارہا ہے جس سے لاکھوں نوکریاں پیدا ہونگی۔
#نیا_دور_نیا_لاہور https://t.co/Dg7cwda6rq
یہ شہر جدید آرکیٹیکٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا جارہا ہے جس سے لاکھوں نوکریاں پیدا ہونگی۔
#نیا_دور_نیا_لاہور https://t.co/Dg7cwda6rq