Analyse @blackholes29's tweets
@blackholes29
| 35,347 followers
دریائے راوی لاہور کا حسن تھا جو سندھ طاس کے بعد سے گہنا گیاتھا
لاہور پراجیکٹ میں سیوریج کا پانی صاف کر کے دریائے راوی میں ڈالنے کا منصوبہ تمام سیاسی وابستگیوں سے ہٹ کر کمال منصوبہ ہے
اس سے گندے پانی کا نالہ بن جانے والے دریا اور لاہور کا اصل حسن واپس آ جائیگا
#نیا_دور_نیا_لاہور https://t.co/NKqkv9QZIr