Analyse @MHamza_313's tweets
@MHamza_313
| 6,856 followers
رسول اللہﷺ نے اپنے دونوں ہاتھ آسمان کی طرف اٹھا کر فرمایا ’’میں عثمانؓ سے را ضی ہوں، اے اللہ! تو بھی عثمانؓ سے راضی ہوجا‘‘ یہ فقرہ حضور ﷺنے تین مرتبہ فرمایا ،پھر صحابہ کرامؓ سےفرمایا، تم بھی عثمانؓ کے حق میں دعا کرو۔(ازالۃ الخفاء)
#دوہرےدامادِنبیؐ_عثمان_غنیؓ https://t.co/3qdAqq5E7e
#دوہرےدامادِنبیؐ_عثمان_غنیؓ https://t.co/3qdAqq5E7e