Analyse @ranamashhood's tweets
@ranamashhood
| 76,013 followers
خواجہ سعد رفیقMNAنے عنقریب شائع ہونے والے مسلم لیگ ن کے نیوز لیٹر"HORIZON" کے ایڈیٹوریل بورڈ کے ممبران سے ملاقات کی۔ ملاقات میں رانا مشہود احمد نے شائع ہونے والے نیوز لیٹر کے حوالے سے مکمل بریفننگ دی۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عوامی آگاہی کے لیے l ریسرچ ونگ اہم کردار ادا کر رہی ہے https://t.co/qSbPiCSBB0