Analyse @hinaparvezbutt's tweets
@hinaparvezbutt
| 2,646,070 followers
مریم بی بی جیسی بہادر اور عاجز خاتون میں نے زندگی میں نہیں دیکھی۔ اپنے کارکنوں کو عزت دینا کوئی مریم بی بی سے سیکھے۔ غرور اور تکبر ان کے قریب سے نہیں گزرا۔ان کو ہمیشہ اپنا رول ماڈل سمجھتی ہوں۔۔میرا دل کہتا ہے انشااللہ وہ ایک دن ضرور وزیراعظم بنیں گی #PakistanStandsWithMaryam https://t.co/SE3Qinenlt