Analyse @azherkhan20's tweets
@azherkhan20
| 2,256 followers
کراچی کو اپنے وزیراعظم سے بہت امیدیں ہیں وہ کراچی کے عام مسائل کے لیے ضرور کام کریں گے ہمیں کوٹہ سسٹم سے نجاب دلائیں ہمارے ڈومیسائل کو خصوصی درجہ دیں ہمارے پانی کا مسئلہ حل۔کریں کراچی کو ایک بااختیار لوکل حکومت و ڈائریکٹ مئیر منتخب کرنے دیں
@ImranKhanPTI
#VoiceOfKarachiPMIK https://t.co/GUxboDlW8x
@ImranKhanPTI
#VoiceOfKarachiPMIK https://t.co/GUxboDlW8x