Analyse @ImIqbalWazir's tweets
@ImIqbalWazir
| 20,304 followers
آج ہم نے شمالی وزیرستان میں بھی شجرکاری مہم کا آغاز کردیا۔ میں نے ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ رزمک کے مقام پر پودے لگا کر باقاعدہ طور پر مون سون شجرکاری مہم کا افتتاح کیا.
ٹائیگر فورس، طلباء اور شمالی وزیرستان کے عوام ملکر شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔
#PlantforPakistan https://t.co/27bPQbx9LX
ٹائیگر فورس، طلباء اور شمالی وزیرستان کے عوام ملکر شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔
#PlantforPakistan https://t.co/27bPQbx9LX