Analyse @humeraali7's tweets
@humeraali7
| 1,000 followers
آؤ قدم بڑھائیں پھر، اپنے راہنما کی صدا پہ، وہ جو کر رہا ہے ہر سعی، اُکھاڑ پھینکنےکو راہ کی مشکلیں، تو ہمارا بھی تو یہ فرض ہے، اپنےوطن کا جو قرض ہے، کریں شروع کاوشوں کا وہ سلسہ، جو ہے تحفظ پاکستان کا،کچھ بیج و پودوں کا نہیں سوال، یہ جستجؤِشادو بادپاکستان ہے #PlantWithTigersForce https://t.co/BZsYbemIFp