Analyse @ILOVEJAFRIDI10's tweets
@ILOVEJAFRIDI10
| 578 followers
@ImranKhanPTI آج قبائیلی ضلع خیبر میں پودے لگانے کی مہم میں وہاں کے رہائشیوں نے پودے اکھاڑنے کے بعد نہ صرف معافی مانگی, پودے دوبارہ لگائے بلکہ وہاں کے مشران نے یہ بھی عہد کیا کہ وہ ١٠,٠٠٠ پودے اور بھی لگائیں گے, اور پودے لگانے کی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے-
#PlantWithTigersForce https://t.co/roYkoMRcGk
#PlantWithTigersForce https://t.co/roYkoMRcGk