Analyse @pomi_butt5's tweets
@pomi_butt5
| 6,126 followers
تم سے پہلے وہ جو ایک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پر اتنا ہی یقیں تھا
کوئی ٹھرا ہو جو لوگوں کے مدمقابل تو بتاؤ
وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز اپنے تئیں تھا
اب وہ پھرتے ہیں اس شہر میں تنہا لئے دل کو
ایک زمانے میں مزاج ان کاعرش بریں تھا #PakistanStandsWithMaryam https://t.co/98YdtXLM46