Analyse @HabibaMalikBSR's tweets
@HabibaMalikBSR
| 4,847 followers
یومِ آزادی منانے کا اس سےبہتر طریقہ کیا ہو سکتا ہےکہ ہم اس خوشی میں اپنی سرزمین کو ایک خوبصورت پودے کا تحفہ دیں، ٹیم سرِعام فیصل آباد کی جنرل سیکریٹری سیدہ رامین نے آج اپنے حصے کا پودا لگایا،آپ بھی اس سال کم از کم ایک پودا ضرور لگائیں
@iqrarulhassan https://t.co/VIBDEPjoVk
@iqrarulhassan https://t.co/VIBDEPjoVk