Analyse @Marriyum_A's tweets
@Marriyum_A
| 1,355,791 followers
پارٹی رہنماوں اور کارکناں کو روکنے، رکاوٹوں کی شدید مذمت
عمران صاحب ڈرتے ہو تو بلاتے کیوں ہو ؟
نیب نیازی گٹھ جوڑ کا عوام سے خوف آج پوری طرح عیاں ہے
رانا ثناءاللہ کو کنال روڈ پر روک دیاگیا ہے
پورے شہر میں رکاوٹوں سے حکمرانوں پر طاری خوف دیکھاجاسکتا ہے https://t.co/k3GATx93BA