Analyse @MazharI19607471's tweets
@MazharI19607471
| 6,150 followers
درباروطن میں جب اک دن
سب جانےوالےجاٸیں گے
کچھ اپنی سزاکو پہنچیں گے
کچھ اپنی جزالےجاٸیں گے
اےخاک نشینواٹھ بیٹھو
وہ وقت قریب آپہنچاہے
جب تخت گراۓجاٸیں گے
جب تاج اچھالےجاٸیں گے
اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں
اب زنداں کی خیر نہیں
جودریاجھوم کےاٹھے ہیں
تنکوں سےنہ ٹالےجاٸیں گے
@MaryamNSharif https://t.co/WeOjm3Uuc4
سب جانےوالےجاٸیں گے
کچھ اپنی سزاکو پہنچیں گے
کچھ اپنی جزالےجاٸیں گے
اےخاک نشینواٹھ بیٹھو
وہ وقت قریب آپہنچاہے
جب تخت گراۓجاٸیں گے
جب تاج اچھالےجاٸیں گے
اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں
اب زنداں کی خیر نہیں
جودریاجھوم کےاٹھے ہیں
تنکوں سےنہ ٹالےجاٸیں گے
@MaryamNSharif https://t.co/WeOjm3Uuc4