Analyse @p4pakipower's tweets
@p4pakipower
| 171,165 followers
یہ ہیں اینٹی رائٹ فورس اور قوم کے وہ ہیروز جن کا قصور صرف یہ تھا کہ انہوں نے ملکی املاک کے تحفظ کی قسم کھا رکھی ہے جن کو ایک سیاسی جماعت کے کارکنان کے تشدد اور پتھراؤ کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ ماؤں کے لال با کمال اور عمدہ ظرف کے مالک ہیں https://t.co/MJtpSSW4Wx