Analyse @NoorulHudaShah's tweets
@NoorulHudaShah
| 121,445 followers
ایک ہی تصویر
ایک ہی بابا
بابے کی وہی ایک اجرک
وہی دو خدائی خدمتگار
ایک تصویر پر D.I.Khan 2015 لکھ دیا اور دوسری پر 2020 دادو لکھ دیا
ایسا تو نہ کریں عالی جاہ ?
آپ کا اقبال مزید بُلند ہو
مگر کمائی بھی تو ہمارے غریبوں کی حق حلال کی ہے جو آپ کی خدمات پر خرچ ہوتی ہے https://t.co/yLiexC3Uqo