Analyse @AbdullahBabarPK's tweets
@AbdullahBabarPK
| 13,099 followers
کل مریم نواز صاحبہ فرما رہیں تھیں کہ نواز شریف اتنے بڑے لیڈر تھے کہ مودی کو لاہور آنا پڑا۔ اِس ووڈیو میں مودی خود کہہ رہا ہے کہ لاہور آنے کا مقصد پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنا تھا۔ https://t.co/ja6pXha1on