Analyse @5abi_'s tweets
@5abi_
| 5,597 followers
اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پولیس ہمیشہ سے حکومت کی حامی ہے۔مگر مختلف ویڈیوز سےواضح ہے کہ ن لیگی باقاعدہ پتھراؤ کرنے کا انتظام کر کےگئے تھے۔ ایس مختصر ویڈیو میں بھی دکھائی دیتا ہے کہ گاڑی سے اور بیگ سے پتھر نکال کر پھینکے جا رہے ہیں۔
اچھا پلان تھا مگر پکڑا گیا
#BravePMLNWorkers https://t.co/My7LtUYXs0
اچھا پلان تھا مگر پکڑا گیا
#BravePMLNWorkers https://t.co/My7LtUYXs0