Analyse @HassanSrdar's tweets
@HassanSrdar
| 6,316 followers
جب سے یہ اعلان ہوا کہ میاں نواز شریف اے پی سی اور قوم سے خطاب کریں گے اس کے بعد سے عمران نیازی اور کابینہ نے الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا پر صف ماتم بچھا رکھا ہے۔ ارے تم لوگوں کو نواز شریف کا اتنا ہی خوف تھا تو اسے وزارت عظمی سے نکالا کیوں تھا ؟
#TwitterWelcomesNawazSharif https://t.co/Vo836dVYYP
#TwitterWelcomesNawazSharif https://t.co/Vo836dVYYP