Analyse @AajKamranKhan's tweets
@AajKamranKhan
| 5,608,716 followers
تقریروں میں اپوزیشن اسٹیبلشمنٹ کو انکی کرپشن سے پاک سچی جمہوریت کی راہ میں دیوار بتاتی ہے مگر سیاستدان اسی اسٹیبلشمنٹ سے جب تنہائی میں ملتے ہیں تو ورغلاتے لجاتے ہیں کہ زرداری شریف مارکہ جمہوریت واپس لائیں ڈریں اس دن سے ان ملاقاتوں باتوں کے ناقابل تردید ثبوت عوام دیکھیں https://t.co/3uZNlUdR1b