Analyse @Positive_Inform's tweets
@Positive_Inform
| 82 followers
ایم کیو ایم رکن رابطہ کمیٹی زاھد منصوری بھائی کی لیاقت آباد ٹاؤن کی جانب سے لگائے گئے 24 ستمبر کی کراچی مارچ کے استقبالیہ کیمپ پرآمد۔کل کی ہونے والی ریلی کے حوالے سے کام کا جائزہ لیا اور لیاقت آباد ٹاؤن کمیٹی کو انتظامات کے حوالے سے مزید ہدایات دی گئی.
#MQMMarchForKarachi https://t.co/bCX7p4EEzv
#MQMMarchForKarachi https://t.co/bCX7p4EEzv