Analyse @27PKMCO's tweets
@27PKMCO
| 2,503 followers
گر چاہتے ھو تم ذرا بھی عزت اپنی
تہذیبِ حاضر کے بتوں کو آگ لگا دو
کشمیر بھی تمہارا ھوگا،فلسطین بھی تمہارا
وقت کے سب یزیدوں کو تم سولی چڑھا دو
آبیاری کرو پھر سے نظریہِ ملت کی
پاکستان کو مِرے ھم وطنوں پاکستاں بنادو
#PakistanWantsAafia https://t.co/JBTKvqBocq
تہذیبِ حاضر کے بتوں کو آگ لگا دو
کشمیر بھی تمہارا ھوگا،فلسطین بھی تمہارا
وقت کے سب یزیدوں کو تم سولی چڑھا دو
آبیاری کرو پھر سے نظریہِ ملت کی
پاکستان کو مِرے ھم وطنوں پاکستاں بنادو
#PakistanWantsAafia https://t.co/JBTKvqBocq