Analyse @27PKMCO's tweets
@27PKMCO
| 2,503 followers
صفحہ ہستی پر ھو گا بس اک نغمہِ توحیدی
عیسیٰ بھی آئیں گے اور مہدی لائے جائیں گے
لبیک کی صدا سے گونجے گا جہاں سارا
مصطفیٰ جانِ رحمت کے گیت گائے جائیں گے
محسنؔ دیکھ رہی ہیں یہ سب میری آنکھیں
اسلام کے اک روز ڈنکے بجائے جائیں گے
#PakistanWantsAafia https://t.co/kFnahwkaae