Analyse @tayb1a's tweets
@tayb1a
| 2,279 followers
ایک دن ہم کو سیدنا مُحمّد ﷺ کا نظارہ ہوگا
سر محشر جب اُنہیںﷺ ہم نے پکارا ہوگا
نفسی نفسی کی صدا آئے گی ہر جانب
اُمّتی اُمّتی سرکار ﷺ کا نعرہ ہوگا
ماں بھی بیٹے کو نہ پہچانے گی اُس دن لیکن
ہم کو سیدناآقا ﷺ کی شفاعت کا سہارا ہوگا
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست https://t.co/0FHDYDS3FY
سر محشر جب اُنہیںﷺ ہم نے پکارا ہوگا
نفسی نفسی کی صدا آئے گی ہر جانب
اُمّتی اُمّتی سرکار ﷺ کا نعرہ ہوگا
ماں بھی بیٹے کو نہ پہچانے گی اُس دن لیکن
ہم کو سیدناآقا ﷺ کی شفاعت کا سہارا ہوگا
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست https://t.co/0FHDYDS3FY