Analyse @Rabipirzada's tweets
@Rabipirzada
| 351,875 followers
اللہ کے کرم سے ایسے لوگ بھی ہیں جن کی دل سےعزت کرتی ہوں، ڈاکٹر عمران لاہور کے سب سے بڑے ڈینٹسٹس میں سے ہیں،مگر جب میں کسی مستحق کو ان کے پاس بھیجتی ہوں یہ کبھی ان سے پیسے نہیں لیتے،آج سوچا پاکستان کو دکھائوں ایسے لوگوں کو بھی وائیرل کریں جو پاکستان کی شان ہیں۔صرف منفی باتیں کیوں؟ https://t.co/K74IbSJBDP