Analyse @suhailA290's tweets
@suhailA290
| 515 followers
@iqrarulhassan اگر زبان پھسل بھی جاتی تب بھی اتنا بڑا گناہ نہیں تھا، لیکن شاہ جی جس کی مخالفت کرنی ہو کھل کے کیا کریں۔ اس ویڈیو کی بنیاد پہ لوگوں کی صلاحیتوں پہ سوال اٹھانے سے بہتر ہے سوال کا معیار بہتر کریں https://t.co/WqByJoHbkb