Analyse @MaryamNSharif's tweets
@MaryamNSharif
| 8,146,675 followers
حفیظ سنٹر میں لگنے والی آگ نااہلی، نالائقی اور بے حسی کی وہ آگ ہے جس نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ سینکڑوں کاروباری افراد اور تاجروں کے ہونے والے جانی اور مالی نقصان اورمجرمانہ حکومتی غفلت پر بہت دکھ ہے۔ https://t.co/mcNU9U0aPv