Analyse @AghaAman4's tweets
@AghaAman4
| 567 followers
آج پورے پاکستان نے دیکھ لیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی منافقت کی سیاست نہیں کرتی۔ ہم نے آئینی دائرے میں رہتے ہوۓ غیر قانونی اقدامات پر آواز اٹھائ اور اب تحقیقات دودھ کا دودھ پانی کا پانی کردیں گی۔ ہمیں فخر ہے اپنی قیادت پر اور اُن کے فیصلوں پر۔ جئیے بھٹو
#WeStandWithSindhPolice https://t.co/o6k3AZyQrC
#WeStandWithSindhPolice https://t.co/o6k3AZyQrC