Analyse @iamowaisnoorani's tweets
@iamowaisnoorani
| 178,270 followers
پاکستانی جسم کے سب سے بڑے ٹکڑے بلوچستان کو دکھتا ہوا ناسور بنا دیا گیا ہے۔ اسی بلوچستان کے وکلاء پنجاب سے آئی مریم نواز کے خلاف ہوئے غیرآئینی اقدام پر سراپا احتجاج ہیں۔تولاہور میں مریم نوازبلوچ طلبہ کے ساتھ سڑک پر بیٹھی ہیں
قوم کا اجتماعی شعور بیدار ہو چکا
سحر قریب ہے
ان شاء اللہ https://t.co/QeRX4Dxsg8
قوم کا اجتماعی شعور بیدار ہو چکا
سحر قریب ہے
ان شاء اللہ https://t.co/QeRX4Dxsg8