Analyse @MaryamNSharif's tweets
@MaryamNSharif
| 8,146,675 followers
آج کے فیصلے نے ایک صاحب کردار جج پر حملہ اور عدلیہ کی آزادی پر گھناؤنے وار کو روکا ہے۔الحمد اللہ!
آگے بڑھئیے اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو بھی انصاف دیجیے، جنہوں نے غیر قانونی و غیر آئینی احکامات ماننے سے انکار کر دیا اور اس کی سزا بھگت رہے ہیں۔ https://t.co/RN84oNKKSL