Analyse @NawazSharifMNS's tweets
@NawazSharifMNS
| 1,112,585 followers
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنے کے فیصلے میں وزارتِ دفاع کو 2019 میں حکم دیا کہ دھرنا کروانے والوں کے خلاف تادیبی کاروائی کی جائے۔ مگر کاروائی تو کیا، قاضی فائز عیسیٰ ہی کے خلاف انتقامی کاروائی شروع کر دی گئی۔ آج کے فیصلے کے بعد، کیا قوم اس کے ذمہ داروں کو معاف کر دے گی؟ https://t.co/jvuDQqd2zd