Analyse @AqsaLeelaJamali's tweets
@AqsaLeelaJamali
| 186,994 followers
بھارتی فوج کے جبری قبضے، مظالم اور تشدد کے باوجود کشمیریوں نے کبھی بھارتی تسلط کو تسلیم کیا ہے اور نہ کرینگے، یہی وجہ ہے کہ 27 اکتوبر کو کنٹرول لائن کے آر پار اور دنیا بھر میں کشمیری 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں۔
#KashmirBlackDay https://t.co/0DFZeoQdY6
#KashmirBlackDay https://t.co/0DFZeoQdY6