Analyse @ANPMarkaz's tweets
@ANPMarkaz
| 162,185 followers
عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمر ہارون بلور اور دانیال بلور دیر کالونی مدرسہ میں ہونیوالے دھماکے کے جائے وقوعہ کا دورہ کررہے ہیں۔ اے این پی دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور لواحقین کے غم میں شریک ہیں۔
#Peshawar https://t.co/2xPURMJvsI
#Peshawar https://t.co/2xPURMJvsI