Analyse @nkhanswati70's tweets
@nkhanswati70
| 24,563 followers
پشاور مدرسہ دھماکہ دل دہلا دینے والا واقع ہے۔ جن ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں،انکے دکھ کا تصور اور ازالہ ممکن نہیں!
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ لواحقین کو صبر عطا فرمائے اور اس سانحے میں زخمی ہونے والوں کوصحت یابی عطا فرمائے۔آمین ثمہ آمین ?
#Peshawarblast ?? https://t.co/8Us7CZI3TG