Analyse @kolachiwalay's tweets
@kolachiwalay
| 12,073 followers
پشاور ایک بار پھر لہو لہو, پشاور میں تدریس کے عمل کے دوران مدرسہ میں خوفناک دھماکہ کتاب قلم پکڑے علم حاصل کرنے والے بچہ دھماکہ کی ذد میں آگئے 7 طالبعلم بچے شہید جبکہ 70 کے قریب زخمی, ﷲ پاک شہداؤں کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
#Peshawar https://t.co/Yik5uxNwQx
#Peshawar https://t.co/Yik5uxNwQx