Analyse @SeharKamran's tweets
@SeharKamran
| 45,411 followers
جب سے نریندرا مودی نے اقتدارسنبھالا ہے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ۷۳ سال سے جاری بھارتی بربریت اور بھی بڑھ گئی ہے۔ گجرات کا قاتل کشمیری مسلمانوں کےحقوق سلب کرکے انسانیت کا کھلم کھلا قتل عام کر رہا ہے، مگر عالمی دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ہم اس ظلم کے خلاف کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔ https://t.co/zDx9taWcID