Analyse @Shine_Stine's tweets
@Shine_Stine
| 37,375 followers
آپ کو وہ شامی بچہ یاد ہے؟ جس نےمرتے وقت کہا تھا
"میں یہ سب جا کر اللّٰہ کو بتاؤں گا؟"
آج پشاور میں ہونے والے دھماکے میں شہید ہونے والے بچوں کا خدا بھی وہی ہے، ان بچوں نے بھی جاکر اسے بتانا ہے
اب آپ تیار رہیں
اسکا انتقام بڑا شدید ہوتا ہے
#Peshawarblast https://t.co/JHDxrXa8jW