Analyse @MoulanaOfficial's tweets
@MoulanaOfficial
| 630,484 followers
آج پشاور مدرسے میں ہونے والےدھماکے پر دکھ اور افسوس ہے،بزدلانہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ، دینی مدرسے میں چھوٹے بچوں کو نشانہ بنایا گیا، تمام شہداء ، ان کے ورثاء اورزخمیوں کے خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں https://t.co/Ed2c5dXZsk