Analyse @sm2pk's tweets
@sm2pk
| 31,306 followers
امریکی کانگریس وومن Yvette Clarke نے کشمیر کی صورتحال کو تشیویشناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں کشمیریوں کے حق خود ارادیت اور مذہبی تعصب کے خلاف آواز اٹھانا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ کشمیریوں کے ساتھ ایسا سلوک کریں۔
#مارخورز
#KashmirBlackDay https://t.co/4EbJbKw9Nb
#مارخورز
#KashmirBlackDay https://t.co/4EbJbKw9Nb