Analyse @BabarAwanPK's tweets
@BabarAwanPK
| 2,703,784 followers
یہ ہیں وہ بہادر شاہین جن کے نہ ہاتھ لرزتے ہیں، نہ پاؤں کانپتے ہیں۔ اِن کے نشانے سے بھارتی سینا لرزتی ہے۔ ایاز صادق کے پیچھے پوری ن لیگ بول رہی ہے۔ جنہوں نے مودی کو ذاتی چائے پر بلایا، وہ کہاں اور ابھی نندن کو "فنٹاسٹک" چائے پلانے والے کہاں؟ https://t.co/nmZP6IOpaL